معیشت

معیشت

افغان برآمدات میں 54 فیصد اضافہ، پاکستان درآمدی ممالک میں سر فہرست: ورلڈ بینک

ورلڈ بینک کے مطابق پاکستان اور انڈیا میں سیلابی صورت حال کی وجہ سے خوراک کی اشیا کی طلب بڑھ گئی تھی، جس کی وجہ سے افغانستان کی برآمدات میں اضافہ دیکھنے کو ملا اور مجموعی طور پر خوراک کی برآمدات کا حجم 155 ملین امریکی ڈالر ہے۔