اندراچ گاؤں کی کل آبادی 5,164 ہے۔ مقامی افراد کا ذریعہ معاش مال مویشی اور زراعت ہے۔ علاقے میں ڈیم نہ ہونے کی وجہ سے پانی کا سنگین بحران ہے۔ لوگ جھیلوں سے پانی پیتے ہیں، جہاں سے جانوریں بھی پانی پیتے ہیں۔
ملٹی میڈیا
سوات میں آلو بخارے کی کئی اقسام پیدا ہوتی ہیں جن میں سب سے مشہور ریڈ بیوٹی ہے جبکہ دیگر اقسام میں بلیک امبر، سنتھرا آلوچہ، گولڈن آلوچہ، چائنا آلوچہ اور گرین آلوچہ شامل ہیں۔