کھیل پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا جنوبی کوریا میں ہونے والے اس پورے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم ناقابلِ شکست رہی۔
کھیل نیشنز کپ ہاکی فائنل: پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 6-2 سے شکست نیوزی لینڈ نے ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے فائنل میں پاکستان کو2-6 سے ہرا دیا۔