خواتین ’غزہ کے بچوں کے لیے یوکرین جیسی فکر دکھائیں‘: ترک خاتون اول کا میلانیا کو خط امینہ اردوغان نے ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ سے کہا کہ وہ غزہ کے بچوں پر رحم کے اظہار کے لیے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کو خط لکھیں۔
پاکستان این ڈی ایم اے کا 23 سے 30 اگست تک مزید بارشوں، سیلاب کا الرٹ این ڈی ایم اے نے ملک کے مختلف علاقوں میں ممکنہ موسمی صورت حال، بارشوں ا ور سیلابی صورت حال پر الرٹ جاری کیا ہے۔