وزارت خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی قیادت میں پاکستانی وفد نے اتوار کو بنگلہ دیش کے اعلیٰ حکام سے دو طرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور سارک کی بحالی سمیت دیگر امور پر گفتگو کی۔
سی ٹی ڈی کے مطابق رواں برس مئی میں ضلع بدین کی تحصیل ماتلی میں ایک 45 سالہ شخص کے قتل کے الزام میں انڈین خفیہ ایجنسی ’را‘ سے روابط رکھنے والے چھ ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔