ایشیا ریاض ایئرپورٹ پر حوثی حملے میں ایک پاکستانی کی موت، 11 افراد زخمی: سعودی حکام شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں کے زیر استعمال ٹرمینل 4 سے نامعلوم پروجیکٹائل ٹکرانے کے بعد آگ لگ گئی۔
سیاست ایمرجنسی نافذ ہونے کے بعد خیبر پختونخوا کون چلائے گا؟ اس کونسل میں مختلف شعبوں کے ماہرین (ٹیکنوکریٹس) اور سیاسی شخصیات شامل ہیں، جنہیں اہم محکموں کی ذمہ داریاں دی گئی ہیں۔