لائیو اپ ڈیٹس
دنیا
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ لبنان میں جنگ بندی کے تناظر میں آبنائے ہرمز تجارتی جہازوں کی آمد و رفت کے لیے جنگ بندی کے باقی عرصے کے لیے مکمل طور پر کھلی رہے گی۔