وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ’قابض طاقت (اسرائیل) کی طرف سے اس طرح کی منظم اشتعال انگیزیاں‘ امن کے امکانات کو نقصان پہنچاتی ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ پہلے سے موجود سیلابی صورت حال کو مزید سنگین بنا سکتا ہے۔