ہمارے ہاں ماضی میں مثالیں موجود ہیں کہ آئینی ترامیم عدالت میں چیلنج ہوتی رہتی ہیں، مگر کیا آئینی طور پر اس کی اجازت ہے؟
ایک عام شہری کے طور پر میری پریشانی صرف یہ ہے کہ توہین عدالت کا قانون ہو یا ہراسانی کا، یہ ویپنائز ہو چکے ہیں۔ انہیں ہتھیار بنا لیا گیا ہے۔