زاویہ آصف محمود کیا ڈالر کی بادشاہت ختم ہونے والی ہے؟ ڈالر راج کے لیے ایسے خطرات پیدا ہو چکے ہیں، جو بالآخر اس کی بادشاہت کے زوال کا باعث بنیں گے۔
زاویہ آصف محمود جو کام جے شنکر نہ کر سکے، تھرور کر پائیں گے؟ مودی نے انڈیا کی خارجہ پالیسی کو ہندتوانے کا جو تباہ کن کھیل شروع کیا تھا، اب اس کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ اب کینیڈا جیسا ملک بھی انڈیا پر فرد جرم عائد کر رہا ہے۔