ڈھائی ہزار سے زیادہ افغان خواتین اپنے ذاتی تحفظ کو خطرے میں ڈال کر بجلی کی کٹوتی اور محدود انٹرنیٹ کنیکٹویٹی کے باوجود طالبان کی ناک کے نیچے تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انڈیا نے 2018 سے دنیا کے کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں انٹرنیٹ تک رسائی کو زیادہ روکا ہے۔