شامی صدر ویڈیو میں عراق میں امریکی جیل کا انتظام سنبھالنے والے ادارے سینٹ کام کے سربراہ سے باسکٹ بال کھیلتے نظر آ رہے ہیں۔
رجب طیب اردوغان نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کے باوجود اسرائیل غزہ میں امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بنا ہوا ہے۔