طلبہ کو ایسے راستے میں بیٹھے ہوئے دیکھ کر غصہ بھی آتا ہے لیکن اس بات کا احساس بھی ہوتا ہے کہ ہماری جامعات کے ڈیزائن میں طلبہ کو نظر انداز کیا گیا ہے۔
ایچ ای سی نے پاکستانی جامعات میں انڈرگریجویٹ ڈگری مکمل کرنے کے لیے انٹرن شپ اور متعلقہ شعبوں سے تسلیم شدہ سرٹیفیکیشن لازمی قرار دی ہے۔