برکتوں کا مہینہ رمضان ہم مسلمانوں نے اپنے لیے زحمت کا مہینہ بنا لیا ہے۔ ہم پر روزے فرض کیے گئے تھے۔ پکوڑے اور سموسے ہم نے خود اپنے اوپر فرض کر لیے ہیں۔
شادی کا جوڑا ہر کوئی پہن سکتا ہے، جو نہ بھی پہننا چاہیں انہیں زبردستی پہنا دیا جاتا ہے، لیکن پی ایچ ڈی کا گاؤن نہ ہر کوئی پہن سکتا ہے نہ ہی یہ گاؤن کسی کو زبردستی پہنایا جاتا ہے۔