شکرپڑیاں میں صدر ایوب خان نے 24 مئی 1960 کواسلام آباد کے قیام کی منظوری دی تھی جس کے ساتھ ہی شکرپڑیاں میں آباد گکھڑ راجوں کی راجدہانی بھی تاریخ کے صفحات سے مٹ گئی۔
ورلڈ اکنامک فورم کی ’گلوبل جینڈر گیپ رپورٹ برائے 2025‘ کے مطابق پاکستان خواتین کے معاشی عمل میں شرکت کے حوالے سے 148 ممالک میں آخری یعنی 147 ویں پر ہے، لیکن کیا یہ اعداد و شمار پاکستان کے نمائندہ ہیں؟