کرن جوہر ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ میں مختصر کردار کے لیے ایک ہیرو کی تلاش میں تھے اور سبھی بڑے ناموں نے انکار کر دیا تو سلمان خان نے کام کی ہامی بھری لیکن معاضہ سن کر کرن جوہر چکرا گئے۔
کشور کمار نے جب وہ گیت سنا تو وہ خود محمود کی گلوکاری کے پرستار ہوگئے بلکہ یہ کہنے پر مجبور ہوئے کہ محمود سے بہتر وہ اس گیت کو گا ہی نہیں سکتے تھے۔