17 اگست کو ٹیم کے اعلان نے شائقین کو حیران کر دیا ہے، خصوصاً دو سابق کپتانوں بابر اعظم اور محمد رضوان کی غیر موجودگی اور فاسٹ بولر نسیم شاہ کی عدم شمولیت نے کرکٹ حلقوں میں بحث چھیڑ دی ہے۔
ثنا میر پہلی پاکستانی خاتون کھلاڑی ہیں جنہیں آئی سی سی ہال آف میں شامل ہونے کا اعزاز حاصل ہوا۔