کیا امریکہ اور ایران کی جنگ محض طاقت کا کھیل ہے یا اس کے پیچھے اسرائیل کو مضبوط کرنے اور خطے کے وسائل پر قبضے جیسے پوشیدہ مقاصد ہیں؟
حالات سے زیادہ واقعات نے بڑی مہارت سے ریاست اور تحریک انصاف کو آمنے سامنے لا کھڑا کیا ہے، لکیر کھینچی جا چکی ہے، لکیر کے دونوں اطراف کھڑے حریف ایک دوسرے کو للکار رہے ہیں۔