سیاست پی ٹی آئی استعفے: ’بعض دستخط اصل سے مطابقت نہیں رکھتے‘ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے انڈپینڈنٹ اردو سے خصوصی گفتگو میں یہ انکشاف بھی کیا کہ تحریک انصاف کے مستعفی ہونے والے بعض ارکان نے سپیکر آفس سے رابطہ کیا ہے۔