امریکہ امریکہ: یوٹیوبر نے ویڈیو کے لیے طیارہ تباہ کیا اور پھر ملبہ ٹھکانے لگا دیا امریکی یوٹیوبر جیکب نے پیراشوٹ کے ذریعے نکل کر طیارے کے گرنے کی ویڈیو کو فلمایا تھا۔
ایشیا تھائی لینڈ: ٹریفک کی بدترین خلاف ورزیوں کی ’بہترین‘ ویڈیوز پر انعام تھائی لینڈ میں پولیس روڈ سیفٹی مہم کے دوران ٹریفک کی خلاف ورزیوں کی ویڈیوز شیئر کرنے والوں کو تقریباً 65 ہزار روپے انعام دے رہی ہے۔