مونا خان
نامہ نگار
پاکستان

لاپتہ شاعر کیس: ملک ایجنسیاں چلائیں گی یا قانون کے مطابق چلے گا؟ جسٹس محسن اختر کیانی

لاپتہ شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر پیر کو ہونے والی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ ’ایجنسیاں یہ ملک چلائیں گی یا قانون کے مطابق ملک چلے گا؟‘

سکولوں کو تباہ کرنے والوں سے حکومت پھر مذاکرات بھی کر لیتی ہے: چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سرکاری یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلر کی تعیناتیوں کے معاملے پر کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ ’کچھ لوگ سکولوں کو تباہ کر کے کہہ رہے ہیں کہ ہم اسلام کی خدمت کر رہے ہیں۔‘