پیر کو اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کی جہاں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بھی پیش کیا گیا۔
الپائن کلب آف پاکستان کی گولڈن جوبلی کے موقعے پر خواتین کوہ پیماؤں کی ٹیم نے 5400 میٹر بری لا چوٹی سر کی۔ اس مہم میں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی نمائندگی انڈپینڈنٹ اردو کی صحافی مونا خان نے کی۔