کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم پر بحری جہازوں اور کارگو کی آمد میں اضافہ ہو ہو گیا۔ بحری شعبے کے مختلف اداروں کو بھی غیر معمولی کاروباری مواقع میسر آئے ہیں۔
اسلام آباد میں بیٹھ کر جب پاک افغان تجارت کا معاملہ چند ارب ڈالر کی کمی بیشی کا دکھائی دیتا ہے لیکن طورخم، چمن، لنڈی کوتل اور جمرود کے لوگوں کے لیے یہ گراف نہیں، زندگی کا سوال ہے۔