نیشنل انکوبیشن سینٹر اور’گرو ٹوگیدر‘ نامی سٹارٹ اپ کے اشتراک سے فیصل آباد میں پہلی مرتبہ ’جائنٹ لڈو‘ کا کھیل متعارف کروایا گیا ہے، جس میں روایتی گوٹیوں کو لڈو کھیلنے والے کھلاڑیوں سے تبدیل کر دیا گیا ہے۔
جرمنی کی وزارتِ تعلیم و تحقیق نے فیصل آباد کی زرعی یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد ہارون رشید کو یہ ایوارڈ پائیدار جنگلات اور موسمیاتی تبدیلیوں کے خاتمے میں نمایاں خدمات پر دیا۔