ایڈم بوہلر نے اس سے قبل اس سال مارچ میں کابل کا دورہ کیا اور امریکی قیدی جارج گلیزمن کو رہا کروا کر واپس لے گئے تھے۔
جب بچہ چار یا پانچ سال کا ہوتا ہے تو والدین بڑے شوق سے سائیکل خرید کر دیتے ہیں لیکن اس کے بعد سی ڈی اے کی طرح بھول جاتے ہیں کہ اپنی اور بچوں کی سائیکل میں دلچسپی کیسے برقرار رکھی جائے۔