تحریکِ انصاف کے رکنِ اسمبلی عبد السلام نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے خلاف قرارداد منظور کی جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔
پشاور ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں ہدایت کی ہے کہ ’اگر گورنر نے بدھ کی شام چار بجے تک حلف نہ لیا، تو سپکر صوبائی اسمبلی نو منتخب وزیر اعلیٰ سے حلف لیں۔‘