افغانستان وہ واحد ملک تھا جس نے نومولد پاکستان کی اقوام متحدہ میں رکنیت کی مخالفت کی تھی جبکہ دونوں ملکوں کے درمیان اس سے قبل بھی سرحدی جھڑپیں ہو چکی ہیں۔
نو منتخب وزیر اعلیٰ سہیل افریدی کی تقریب حلف برداری کا اہتمام گورنر ہاؤس کے وسیع عریض لان میں کیا گیا تھا لیکن حاضرین کی تعداد کے سامنے سبزہ زار کا سائز کم پڑ رہا تھا۔