پنجاب ضمنی انتخاب: پی ٹی آئی 15 نشستیں ’جیتنے‘ میں کامیاب

پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ مکمل ہو چکا ہے جس کے مطابق کل 20 نشستوں میں سے پاکستان تحریک انصاف کو 15 پر کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جلسے سے خطاب کرتے ہوئے (تصویر: عمران خان/ فیس بک)