لبنان سے ’فضائی حملے‘ کی رپورٹس ’غلط‘ تھیں: اسرائیلی فوج

فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتن یاہو اور حذب اختلاف نے ملک میں جنگ کے دوران کی ’ہنگامی حکومت‘ کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔