فلسطینی قیدیوں کے تبادلے تک کوئی اسرائیلی قیدی غزہ سے زندہ نہیں نکلے گا: حماس

اسرائیل نے جنوبی غزہ کے مرکزی شہر خان یونس پر بمباری کی ہے جس سے قبل حماس نے متنبہ کیا تھا کہ اگر فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے مطالبات پورے نہ کیے گئے تو کوئی بھی اسرائیلی قیدی علاقے سے زندہ نہیں نکلے گا۔

دس دسمبر، 2023 کی اس تصویر میں غزہ کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی بمباری کے بعد تباہ ہونے والی عمارتوں سے اٹھتے دھویں کے بادل دیکھے جا سکتے ہیں(اے ایف پی)

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی دنیا