پاکستان اقوام متحدہ میں غزہ سیز فائر پر اتفاق نہ ہونے پر ’شدید مایوس‘

دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق پاکستان کا موقف ہے کہ ’جنہوں نے غزہ میں طویل اور بغیر تعطل بمباری جاری رکھنے میں کردار ادا کیا ان سب پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔‘

نو دسمبر 2023 کو جنوبی غزہ کی پٹی میں جنگ سے بچنے کی خاطر رفح کا رخ کرنے والے بے گھر فلسطینی کھانا پکاتے ہوئے (اے ایف پی/ محمد عابد)