لندن کے لارڈ گراؤنڈ پر ہونے والے روڈ شو میں وسیم اکرم نے پی ایس ایل کو دنیا کی نمبر 1 لیگ قرار دیا۔
آئی پی ایل
رائل چیلنجرز بنگلورو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’آر سی بی نے جان سے جانے والے 11 افراد کے خاندانوں کو فی کس 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے، اس کے علاوہ ایک فنڈ بھی قائم کیا جا رہا ہے تاکہ اس افسوس ناک واقعے میں زخمی ہونے والے شائقین کی مدد کی جا سکے۔‘