وزیر تعلیم فیصل ترکئی اور وزیر آبپاشی عاقب اللہ خان کی جانب سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے نام لکھے گئے استعفوں کا متن ایک جیسا ہے، صرف وزرا کا نام اور وزارت الگ الگ لکھے گئے ہیں۔
استعفی
آئین پاکستان کے مطابق صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کی صورت میں 90 اور اراکین کے استعفوں کی صورت میں 60 روز میں ضمنی انتخابات کروانا ضروری ہیں۔