اسحاق ڈار نے منگل کو سلامتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے خطاب میں کہا کہ کشمیر ایک متنازع علاقہ ہے، جس کا حتمی فیصلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ہونا چاہیے۔
اسحاق ڈار
پاکستان کے نائب وزیر اعظم نے صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ آپریشن بنیان المرصوص کے بعد انڈیا کا نام نہاد ’نیو نارمل‘ دفن ہو چکا ہے اور حالیہ تنازعے کے دوران دنیا نے اس کے بالادستی کے دعوے ہوا میں اڑتے دیکھے۔