اسرائیل کا رویہ ایسا ہے جیسے وہ چاہتا ہو کہ فلسطینی زندہ نہ رہ پائیں۔ وہ نہیں چاہتا کہ کوئی ان کی مدد کرے اور یہ تو بالکل نہیں چاہتا کہ دنیا کو پتہ چلے کہ وہ کیا کر رہا ہے۔
اسرائیلی جارحیت
وزیرِاعظم نے قطر کو اس مشکل وقت میں پاکستان کی بھرپور حمایت اور یکجہتی کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور قطر کے برادرانہ تعلقات تاریخی اور دیرینہ ہیں جو آنے والے دنوں میں مزید مضبوط ہوں گے۔