پاکستان کے سفارتی اقدام کو حمایت حاصل ہوئی ہے، لیکن اس کا نتیجہ غیر یقینی ہے۔ تاہم، جو بات واضح ہے، وہ یہ ہے کہ اس نے ایک نازک لمحے میں آگے بڑھ کر تیزی سے بڑھتے ہوئے بحران میں بات چیت کے لیے جگہ پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔
اسرائیل
لائیو اپ ڈیٹس
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو دعویٰ کیا تھا کہ امریکی عوام سے ان کے خطاب سے قبل ’ایران کی نئی رجیم کے صدر‘ جنگ بندی چاہتے ہیں۔