پاکستان کسٹمز کے اہلکار نے بتایا کہ ان کنٹینروں کو کلیئر کیا جا چکا ہے۔ ابھی تک افغان حکام نے ان کے ملک میں داخلے کی اجازت نہیں دی۔
افغانستان
تاجکستان نے افغانستان سے ایک ماہ میں تیسرے حملے کے بعد افغان حکومت سے ان کارروائیوں پر معافی مانگنے، ان کی روک تھام اور سکیورٹی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔