افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے ہفتے کو کہا ہے کہ افغانستان بطور پڑوسی پاکستان سے مسائل مذاکرات سے حل کرنا چاہتا ہے۔
افغانستان
ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پاکستان کی افغان عوام سے لڑائی نہیں۔ ’انہیں تو خود دہشت گردوں نے یرغمال بنا رکھا ہے۔‘