پاکستان کے وزیر دفاع نے افغانستان کے ان الزامات کو مسترد کر دیا جن کے مطابق اسلام آباد امریکہ کی ایما پر کابل میں حکومت کی تبدیلی کی کوشش کر رہا ہے۔
افغانستان
پی سی بی کے مطابق افغانستان کی جگہ اب زمبابوے سہ فریقی سیریز کھیلے گا جس میں اس کا مقابلہ میزبان پاکستان اور سری لنکا سے ہو گا۔