افغانستان

افغانستان سے دہشت گردی ہمارے لیے سنگین ترین خطرہ: پاکستان

اقوام متحدہ میں مستقل پاکستانی مندوب نے کہا: ’طالبان کی صفوں میں موجود کچھ عناصر ان دہشت گرد گروہوں کو مدد فراہم کر رہے ہیں، انہیں محفوظ راستہ دے رہے ہیں اور انہیں بغیر کسی روک ٹوک کے کام کرنے کی آزادی دے رہے ہیں۔‘