پاکستان میں پولیس حکام کے مطابق حالیہ دنوں کے دوران ملک میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر سینکڑوں افغان پناہ گزینوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
افغان پناہ گزین
پشاور کی رہائشی 35 سالہ بسراجہ بی بی نے اپنے افغان شوہر کے لیے پاکستان اوریجن کارڈ کے حصول کی غرض سے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔