اسلام آباد میں سعودی سفیر نواف المالکی کے مطابق شاہ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹرپاکستان میں ایک لاکھ پانچ ہزار کھانے کے پیکٹ اور دس ہزار ٹن راشن مستحق افراد میں تقسیم کرے گا۔
امداد
چھ فروری کو 7.8 شدت کے زلزلے سے شام اور ترکی میں ہزاروں اموات ہوئیں جس کے فوری بعد وزیراعظم شہباز شریف نے ترکی کے دورے کا اعلان کیا تھا، تاہم امدادی کارروائیوں کے پیش نظر اسے ملتوی کردیا گیا تھا۔