اسرائیلی بمباری سے متاثرہ فلسطینی شہریوں کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت اب تک 15 کروڑ کا امدادی سامان فراہم کیا جا چکا ہے اور اس حوالے سے مزید کام بھی جاری ہے۔
امدادی سرگرمیاں
ترکی اور شام میں زلزلے کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی کل تعداد 45 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔