دنیا فنڈنگ بحران سے 83 لاکھ افراد متاثر ہو سکتے ہیں: یو این اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین نے کہا ہے کہ مزید اخراجات میں کمی کے اقدامات بھی فنڈنگ کی کمی کو پورا نہیں کر سکتے۔
ایشیا افغانستان میں زلزلے سے 1400 سے زائد اموات، پانچ ہزار مکانات تباہ: ذبیح اللہ افغان ترجمان کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں صوبہ کنڑ میں 5412 مکانات تباہ اور 3124 افراد زخمی ہوئے ہیں۔