امریکی صدر نے کہا کہ کینیڈین وزیر اعظم ’یہ سوچتے ہیں کہ وہ کینیڈا کو چین کے لیے امریکہ میں سامان اور مصنوعات بھیجنے کا ’ڈراپ آف پورٹ‘ بنا دیں گے، تو وہ شدید غلط فہمی میں ہیں۔‘
امریکہ
ٹرمپ کے امریکہ کو گرین لینڈ کے علاوہ یورپ سے اور بھی بڑے گلے شکوے ہیں۔