روسی حکام کے مطابق فریقین کے درمیان یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے مزید بات چیت آئندہ ہفتے متوقع ہے جبکہ یوکرینی صدر نے بھی اعتراف کیا ہے کہ کئی اہم سیاسی معاملات تاحال حل طلب ہیں۔
امریکہ
ماہرین کا ماننا ہے کہ یہ قدم نہ صرف کرپشن کے خلاف کارروائی ہے بلکہ صدر شی کی فوج میں مکمل سیاسی وفاداری اور کنٹرول یقینی بنانے کی حکمتِ عملی کا حصہ بھی ہے۔