دنیا انڈیا، یورپی یونین نے اہم تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دے دی ہے: مودی ایک انڈین سرکاری عہدیدار کہا کہ انڈیا یورپی یونین معاہدے پر باضابطہ دستخط قانونی جانچ کے بعد ہوں گے، جس میں پانچ سے چھ ماہ لگ سکتے ہیں۔
امریکہ امریکہ میں شدید برفانی طوفان، تقریباً 12 کروڑ افراد متاثر، 10 اموات تیز ہوا اور سخت سردی کی وجہ سے 11 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ۔ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔