سیریئن ڈیموکریٹک فورسز سے معاہدے کے تحت شمال اور مشرق میں کردوں کے زیر قبضہ علاقوں میں حکومتی فورسز کی پیش قدمی کے بعد جنگ بندی بھی شامل ہے۔
امریکہ
وزیر داخلہ محسن نقوی نے امریکی وفد سے ملاقات کے بعد کہا کہ جدید سافٹ ویئر کے ذریعے بیرون ملک جرائم میں ملوث افراد کی نشاندہی کو بہتر بنایا جائے گا۔