صدر ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر مہنگائی کے نتیجے میں ہونے والے احتجاج میں ایران مظاہرین کو مارتا ہے تو امریکہ اس کا جواب دینے کے لیے ’لاک اینڈ لوڈ‘ ہے۔
اموات
یہ کال پشاور میں مقیم سینیئر صحافی رفعت اللہ اورکزئی کو سکول کے اندر سے ایک حملہ آور نے کی تھی، جس سے حملے میں بچوں کی موت کی تصدیق ہوئی تھی