یہ جزیرہ طویل انسانی ہمدردی کی تاریخ رکھتا ہے۔ ایک زمانے میں یہ ویتنامی پناہ گزینوں کے کیمپ کے طور پر استعمال ہوتا رہا اور حال ہی میں یہاں وبا کے دوران ایک ہسپتال قائم کیا گیا جس کی وجہ سے یہ عارضی طبی امداد کے لیے موزوں ہے۔
انڈونیشیا
انڈونیشیا کی نیوز ویب سائٹ کمپس کے مطابق جزیرے بالی کے علاقے بادونگ میں واقع ریستوران کو 32 سالہ پاکستانی کی جانب سے جعلی رسیدوں کے باعث تقریباً پانچ لاکھ 12 ہزار پاکستانی روپوں کا نقصان ہوا۔